مصنوعی ذہانت اور تخلیقی اے آئی کی دنیا میں ایک اور تہلکہ۔ چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا ٹیکسٹ سے ویڈیوز بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا، جس ک نام “سورا” ( Sora) ہے۔
اوپن اے آئی کے مطابق یہ ماڈل نظر کو دھوکہ دینے کی حد تک بہتر ویڈیو بنا سکتا ہے اور صارف کی دی گئی ہدایات پر عمل کے ساتھ ساتھ دیگر عوامل اور ڈیٹیلز پر بھی توجہ دیتا ہے۔ ابھی چند دن پہلے ایپل نے خبر شائع کی تھی کہ وہ مستقبل میں ویڈیو جنریٹر متعارف کروانے جا رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ اوپن اے آئی نے ایپل پر بازی لے جانے کے لیے ہی اپنا ویڈیو ٹول متعارف کروایا ہے جو ابھی ٹیسٹ فیز میں ہے اور اس کی پبلک تک رسائی نہیں ہے۔
دیکھیے اس ویڈیو میں، سورا کی جنریٹ کردہ ایک ویڈیو
Be First to Comment