بلوچستان کے گارے کے آتش فشاں جنہیں “خاک فشاں” بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہ لاوے کی جگہ گرم پانی اور گارا اگلتے ہیں، جو وقت کے ساتھ ساتھ مٹی کی چٹانوں اور اس طرح کی زمین سے ماوراء لگنے والی جگہ میں بدل جاتا…
Brain Masala Posts
بدیع الزماں الجَزَری (1136 – 1206) قرونِ وسطٰی کے ایک مسلم سائنس دان، موجد، ریاضی دان، مصنف، انجینئر اور ماہر فلکیات تھے۔ وہ دیاربکر میں پیدا ہوئے جو آج کے وسطی اور جنوبی تُرکیہ میں واقع ہے۔ ان کی ڈیزائن کردہ مکینیکل ماڈلز اور انسان…
میڈم مَیری کیوری ایک پولش نژاد فرانسیسی سائنسدان جنہیں پہلی خاتون نوبل انعام یافتہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہی نہیں وہ پہلی سائنسدان تھیں جنہیں دو بار نوبل انعام دیا گیا (اب تک صرف پانچ افراد کو دو بار انعام دیا گیا یے).اس کے…
ٹکڑے ہیں جو زمین کے اوپری حصے (کرسٹ) کو کئی تختیوں میں تقسیم کرتے ہیں۔یہ تختیاں 3.4 بلین سال سے حرکت میں ہیں اور اسی حرکت کے نتیجے میں براعظم (کانٹینینٹل ڈرِفٹ) بنے اور پہاڑی سلسلے وجود میں آئے ۔
آکٹوپس یا ہَشت پا ایک انتہائی ذہین آبی جانور ہے ۔ یہ نا صرف گرگٹ کی طرح اپنا رنگ بدل سکتے ہیں بلکہ اپنی جلد کی ہیئت اور ٹیکسچر تک ماحول کے مطابق بدل سکتے ہیں۔ 🐙 نیچے موجود انسٹاگرام ویڈیو میں سمندر کے اس…
اس خوبصورت ڈرون ویڈیو میں مصر کے کئی اہم آثار قدیمہ اڑتے اڑتے دکھائے گئے ہیں۔ جن میں مصر کا دوسرا بڑا ہرم (خفرع) اور .الاقصر کا معبد خانہ قابل ذکر ہیں۔ معبد الاقصر کے بارے میں کچھ معلومات یہاں پیش خدمت ہیں View this…
مصنوعی ذہانت اور تخلیقی اے آئی کی دنیا میں ایک اور تہلکہ۔ چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا ٹیکسٹ سے ویڈیوز بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا، جس ک نام “سورا” ( Sora) ہے۔ اوپن اے آئی کے مطابق…
قدیم ہندوستانی ریاضی دان اور ماہر فلکیات ، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آریابھٹ کی لکھی ہوئی کتاب میں ریاضی سمیت کئی علوم پر تحقیقات شامل تھیں۔ ان کتب سے بعد میں عرب ریاضیدان اور ماہرین نے استفادہ حاصل کیا اور…
سوال: چھتے میں چھے کونوں والے ہیکساگونل خانے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ خلیوں کی ساخت: ہیکساگون کی ساخت مادے کے خلیوں اور مالیکیول کو اس طرح جوڑتی ہے کہ ان کے بیچ کم سے کم خالی جگہ بچتی ہے۔ اس طرح کم سے کم جگہ…
: جیلی فِش کے بارے میں مختصر معلومات حیاتی تابانی: بائیو لومینیسنس کے باعث سمندر میں جگنوؤں کی طرح زندہ چراغ کی صورت میں جگمگاتی ہیں حیات جاوداں رکھنے والے چند جانداروں میں سےایک ہیں۔ جیلی فش کی ایک قسم اپنی بالغ سٹیج سے دوبارہ…
نہر پاناما وسطی امریکہ کے ملک پاناما میں واقع ایک بحری نہر ہے جس کے ذریعے بحری جہاز بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل کے درمیان سفر کر سکتے ہیں۔ اس نہر کی تیاری انجینئرنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور مشکل ترین منصوبہ تھا۔…
نفرتیتی (1370 سے 1330 ق۔م) قدیم مصر کے 18ویں شاہی خاندان کے فرعون آخناتُون (جو امِن حوتپ کے نام سے تختنشین ہوا) کی ملکہ تھی۔ اس کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات موجود نہیں ہیں، لیکن گمان کیا جاتا ہے کہ ملکہ نفرتیتی فرعونِ…
1999 کا سورج گرہن (تصویر: وِکی کامنز) سورج گرہن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے، جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آتا ہے۔ یوں تو چاند ہر مہینے زمین اور سورج کے درمیان آتا ہے لیکن اس کا مدار بیضوی اور زمین کے مقابل…
ہائپر لوپ کا تصوراتی خاکہ (تصویر: وکیپیڈیا)۔ ہائپر لُوپ، ایک (فی الحال) تصوراتی نظام آمد و رفت ہے جس کا تصور ٹیسلا موٹرز اور سپیس ایکس کے سی ای او ایلان مسک نے چند سال پہلے پیش کیا تھا۔ اس نظام میں ریل کی…
نیلا آسمان کیا آسمان واقعی نیلا ہے؟ اس سوال کا جواب دینے سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم “آسمان” کس کو کہتے ہیں۔ سورج، چاند، زمین اور دیگر تمام اجسامِ فلکی خلاء میں گردش کررہے ہیں۔ خلاء بذات خود جیسا کہ نام سے ظاہر…
سموگ کیسے پیدا ہوتی ہے سموگ یا “دُھندواں” فضائی آلودگی کی ایک قسم ہے۔ یہ دھند اور دُھویں کے امتزاج سے پیدا ہوتی ہے۔ موسم سرما میں زمین کی فضاء کا نچلا حصہ ، اوپری حصے سے زیادہ سرد ہو جاتا ہے، جو کہ دھند…
مریخ نظام شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ، زمانہ قدیم سے ہی انسانوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ قدیم مصری تہذیب سے یونانی اور پھر رومی تہذیب میں بھی مریخ داستانوں اور اساطیر کا حصہ رہا ہے۔ مریخ کو ہر چند سال بعد صاف آسمان…
عورت اور مرد میں جنس کی بنیاد پہ تفریق قدیم ترین انسانی معاشرے کی جڑ ہے۔ معاشرے کی بنیاد دونوں اجناس کے سوسائٹی میں رول ڈیفائن کرنے سے ہی شروع ہوئی یا یوں کہہ لیں کہ معاشرے میں دونوں کے الگ الگ رول ہی اس…
برمنگھم میں موجود قرآنی نسخہ ہم سب نے کچھ روز پہلے منظر عام پہ آنے والے قدیم قرآنی نسخے کے بارے میں پڑھا یا سنا ہوگا۔ برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں سالہا سال سے موجود ان قرآنی صفحات کے بارے میں جب تحقیق…