جیلی فش: قدرتی کرشمہ

jellyfish on black background

: جیلی فِش کے بارے میں مختصر معلومات

حیاتی تابانی: بائیو لومینیسنس کے باعث سمندر میں جگنوؤں کی طرح زندہ چراغ کی صورت میں جگمگاتی ہیں

حیات جاوداں رکھنے والے چند جانداروں میں سےایک ہیں۔ جیلی فش کی ایک قسم اپنی بالغ سٹیج سے دوبارہ لاروا سٹیج میں جا سکتی ہے اور اس طرح اپنی زندگی دوبارہ شروع کر لیتی ہے

سادہ اور پیچیدہ: سادہ جاندار ہونے کے باوجود پیچیدہ نیورون کا نظام اور تیراکی، شکار اور دیگر صلاحیتیں رکھتی ہے. جیلی فش کی کچھ اقسام محض چند روشنی کا محسوس کرنے والے خلیے رکھتی ہیں۔ جبکہ کچھ اقسام ایسی بھی ہیں جو پیچیدہ آنکھیں رکھتی ہیں، جیسے باکس جیلی فش۔

زمین پر پائے جانے والے اولین جانداروں میں سے ایک اور یر شکل و ہیئت میں پائی جاتی ہیں. چند سینٹی میٹر سے لے کر ایک سو فٹ لمبے ٹینٹیکل (بازو نما عضو) رکھنے والی اقسام بی موجود ہیں۔

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *