Skip to content
Brain MasalaBrain Masala
  • Home
  • Instagram

Instagram

thebrainmasala

PRODUCTIVITY CHALLENGES 
ایک آنلائن کورس کا خلاصہ، جو پروڈکٹیویٹی کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں ہے اور ان کے حل پر بات کرتا ہے ۔ اگلی چند پوسٹس میں اسی بارے میں بات کریں گے ۔ 

 کیا آپ جانتے ہیں کہ پروڈکٹیویٹی کو کن چیلنجز کا سامنا رہتا ہے؟
سوائپ کیجیے اور دیکھیے کہ پہلا چیلنج کیا ہے اور اس کا سامنا کیسے کیا جائے.
کیا آپ کامیاب لوگوں کی طرح سوچتے ہیں؟ جانیے. 

#productivity #challenge #timeawareness #timemanagement #onlinecourse #promotion #motivationalquotes #motivationalposts #thebrainmasala #urduposts #urduquotes #standup #publicspeaker
1930 کی دہائی میں دور دراز تصا 1930 کی دہائی میں دور دراز تصاویر  بھیجنے کے لیے ایک طرح کی فیکس مشین استعمال کی جاتی تھی۔جو تصویر کو ایک ایک لائن میں تقسیم کر کے اس کو الیکٹرک سگنل میں کنورٹ کرتی تھی اور یہ سگنل ٹیلیفون کی لائن کے ذریعے بھیجا جاتا تھا، دوسری طرف اسی طرح ایک ایک لائن کو جوڑ کر ایک تصویر مکمل کی جاتی تھی۔ یہ سروس زیادہ تر خبررساں اداروں کے پاس ہی تھی۔
یہ میکانزم فیکس کی طرح ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ پہلی فیکس مشین ٹیلیفون سے پہلے ایجاد ہوئی تھی! اس کا میکانزم تار یا ٹیلیگرام پر مبنی تھا۔

#فیکس#ٹیلیگرام #تصویر #اخبار
#fax #telegram #picture #oldfaxmachine #oldinventions
#telecommunications #ancient #science #inventor #paper #newspaper #akhbar #khabar #newa #urdu #urdunews
شملہ مرچ یا پہاڑی مرچ یہ کئی شملہ مرچ یا پہاڑی مرچ
یہ کئی رنگوں میں ہوتی ہیں۔ سبز،پیلا اور لال،یہ تین رنگ ایک ہی پودے پر اگتے ییں!.
ہمارے ہاں زیادہ تر سبز رنگ کی مرچ استعمال کی جاتی ہے جو کہ کچی مرچ کو ظاہر کرتی ہے ۔ مکمل پکنے کے بعد اس کا رنگ لال ہو جاتا ہے اور یہ قدرے میٹھی ہوتی یے۔ 
پیداوار کو بڑھانے کے لیے ایسی ورائٹی بھی موجود ہے جو صرف ایک ہی رنگ  میں رہتی ہے اور پکنے تک رنگ نہیں بدلتی۔ 

#مرچ #شملہ #فوڈی #اردوپوسٹ #اردوویڈیو #اردو #اردومعلومات 
#shimla #shimlamirch #bellpepper #paprika #sweetpeppers #urduvlog #urdublog #urduposts #urdureels #urduinfo #urduadab
کیا آپ نے کبھی کھجور کا پھول کیا آپ نے کبھی کھجور کا پھول دیکھا ہے؟

کھجور کے درخت دو طرح کے ہوتے ہیں ، نر اور مادہ۔ 
کھجور کی مصنوعی پولی نیشن صدیوں سے کی جا رہی ہے اور اس کے مختلف طریقے رائج ہیں ۔ عرب ممالک میں اب بھی اس طرح کے بازار لگتے ہیں جہاں لوگ اپنے باغات میں پھل لگانے کے لیے پولن سے بھرے یہ پھول خریدتے ہیں اور اس کا چھڑکاؤ مادہ درختوں پر کیا جاتا ہے۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو پیداوار کا انحصار ہوا کے ذریعے ہونے والی قدرتی پولی نیشن پر ہوتا ہے۔ 

#کھجور #تمر #پھل #رمضان 
#khajoor #datepalm #dates #ramadan #ramazan #tamar #dattel #khajur #pollination #pollen #urduvideos
Leaf-cutter Ants پتا کاٹ چیونٹیاں ی Leaf-cutter Ants
پتا کاٹ چیونٹیاں
یہ ننھی چیونٹیاں دنیا پہ بسنے والی پہلی کسان ہیں، جو درختوں کے پتے کاٹ کر اس سے اپنے بِل میں ایک پھپھوندی اگاتی ہیں، جسے یہ خوراک کے طور پہ کھاتی ہیں۔ 

#کسان #فارم #اردو #چیونٹی 
#leafcuttetsants #ants #colony #fungus #farming #urduposts #urduvlog #urduscience #animalkngdom
لفظ کہانی: کھنڈ سے کینڈی تک
کیا آپ جانتے ہیں کہ انگریزی لفظ کینڈی اصل میں سنسکرت لفظ کھنڈ سے نکلا ہے.... 😱
عربی میں قند اور سُکر قندی اور فارسی میں کند اسی سے نکلے ہیں۔ قند اب بھی قلاقند اور گل قند جیسے الفاظ میں موجود ہے۔  پنجابی سمیت  کئی زبانوں میں کھنڈ یا کھانڈ چینی کو کہا جاتا یے۔ 

بونس: لفظ "اکھنڈ" کھنڈ کا متضاد ہے جس کا مطلب ہے اکٹھا یا متحد، جیسے کہ 1937ء کی "اکھنڈ بھارت"  یا یونائیٹڈ انڈیا تحریک ۔

#اردو #کھنڈ #چینی #کینڈی #قندی #لفظیات #کہانی #اردو_پوسٹ 
#khand #sugarcandy #candy #candiedsugar #akhand #akhandbharat #lafzkahani #urduposts #urduvlog #pakvlog #brainmasala #urduadab #urdupoetry
لفظ کہانی: نارنجی سے کِنّو ت لفظ کہانی: نارنجی سے کِنّو تک
نارنجی زمانۂ قدیم سے چین، شمال مشرقی ہند اور میانمار میں پایا جاتا ہے۔ نارنجی ایک کھٹی قسم کو سنسکرت اور تامل میں کہا جاتا تھا۔ اسی قسم کے ساتھ لفظ نارنجی دیگر زبانوں سے ہوتا ہوا اورینج بنا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ  مالٹا، سنگرہ،کنو،  جو کہ مالٹے کی مختلف اقسام کے لیے استعمال ہوتے ہیں ، یہ کہاں سے آئے ہیں ؟ جانیے ان کے بارے میں لفظ کہانی میں۔ 
سوائپ کیجیے۔
Oranges are produced since antiquity in China, Northeast India and Myanmar. Different languages adopted the Sanskrit and Tamil word Naranga/Naram for the sour and bitter variety of orange. The word orange is traced back to Naranj from Persian and Arabic. 
But do you know about the other terms used for different varieties of oranges in Urdu/Hindi language? For example Malta, Sangtra, Kinnow? Know about them in this Lafz-Kahani..

#urdu #orange #etymology #urduposts #lafzkahani #malta #sangtra #sintra #burtaqal #portugal #kinno #kinnow #sinensis #citrus #fruits
#اردو #کہانی #اردوپوسٹ #مالٹا #سنگترہ #نارنجی
لفظ کہانی : روزہ جانیے روزے لفظ کہانی : روزہ

جانیے روزے اور روشنی کا آپس کا تعلق اس لفظوں کی کہانی میں۔ 
یہ برین مسالہ کی پہلی اتنی طویل ویڈیو ہے، اگر پسند آئے تو  اظہار ضرور کیجیے۔ اگر آپ نے اب تک ہمیں فالو نہیں کیا، تو ابھی فالو کیجئے اور دلچسپ معلومات دیکھیے۔ 
اپنے فیڈ بیک سے بھی ضرور آگاہ کیجئے۔
#اردو #اردوکہانی #اردوپوسٹ💕 #اردوادب #اردولفظ #لفظیات #رمضان #روزہ #روز #پاکستان 
#urdu #urduvlog #urdublog #urduadab #urdupoetry #islamichistory #ramadan #ramazan #ramzan #roza #ruze #lafzkahani #iskamicknowledge #muslimquotes #islamicquotes #hyderabad #lucknow #delhi #mirzaghalib #urdupoetry
لفظ کہانی
جانیے لفظ روزہ اور روز کے بارے میں۔ 
آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ لفظ روز جس کے معنی دن کے ہیں اور انگریزی لفظ لائٹ جس کے معنی روشنی کے ہیں ایک ہی لفظ سے نکلے ہیں!. 
لفظوں کی تاریخ سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ کس طرح ہم سب الگ الگ اور میلوں دور ہونے کے باوجود بھی ایک ہی بیج سے پروان چڑھے ہیں۔ 

#روز #روزہ #رمضان #صوم #صیام #دن #فارسی #اردو #ہندی #سنسکرت 
#roza #ramadan #ramazan #ramzan #soum #sawm #lafzkahani #lafz #alfaz #etymology #etymologie #urduhistory #urduwords #urdupoetry #urdushayeri
لفظ کہانی لفظ روزہ، جس کا مع لفظ کہانی
لفظ روزہ، جس کا معنی(کسی چیز سے)  پرہیز کرنا کے ہیں قدیم پارسی سے ہوتا ہوا فارسی میں آیا جہاں سے اردو سمیت کئی زبانوں میں پہنچا۔ درمیانی پارسی جسے پہلوی زبان بھی کہا جاتا تھا، اس میں یہ لفظ «روزاگ» تھا۔ یہیں سے یہ لفظ اب بھی بلوچی زبان میں روچگ کے روپ میں موجود ہے۔ 
ترک زبان میں یہ «oruç» ہے ( اوروج)

#roza #roja #ruze #ramadan #ramazan #ramzan #urdu #lafz
#kahani #etymology #lafzkahani
Bhindi, food against Diabetes
بھنڈی، ذیابیطس سے قدرتی بچاؤ
بھنڈی کو بہت سے لوگ اس کے لیس دار مادے کی وجہ سے نا پسند کرتے ہیں۔ یہ لیس دار مادّہ ہی اصل میں بھنڈی کی اہم خصوصیت ہے، جو شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔  اس مادے میں پولی سیکارائڈز ہوتے ہیں جو ہماری آنت میں ایک پتلی جھلی بنا لیتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹس کو م جلدی جذب ہونے سے روکتے ہیں۔ کاربوہائیڈریٹس خون میں شوگر لیول کو اوپر نیچے کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اس عمل سے انسولین کی افادیت پر اثر پڑتا ہے۔ جس سے ذیابیطس ہوتی ہے۔ بھنڈی کا یہ لیس شوگر لیول کو برقرار رکھتا ہے۔
Okra contains a slime-like substance which contains polysaccharides. Poly Saccharides are soluble fibres which are not digested by our body. They create a thin layer in our gut and prevent carbohydrates from being absorbed too quickly. Carbohydrates create a peak in sugar level which makes insulin less and less effective over time causing diabetes. 

#urduvlog #urdudiet #diet #bhindi #okra #bhindimasala #sugarfeee #diabetes #urduvideo #urdublog #urduscience #okrascience #bhindiscience #bhindirecipe #dietplan #ramadandiet #sehri #bhindigosht #okrasoup #okramasala #ladyfinger #polysaccharides
یہ آسمانی بجلی کے کڑکنے سے ک یہ آسمانی بجلی کے کڑکنے سے کچھ پہلے کی صورت ہے اور اصل میں ایک خطرناک عمل ہے۔ ⚡☠️

طوفانی موسم کے دوران بادلوں میں برقی چارج زمین کے مقابلے میں اس قدر زیادہ ہوتا ہے کہ یہ ایک بہت بڑی بیٹری 🔋 کی طرح کام کرتا ہے۔ اسی وجہ سے آسمانی بجلی پیدا ہوتی جب برقی چارج بادلوں سے زمین پر ڈسچارج ہوتا ہے۔ 
اس عمل کے وقوع پذیر ہونے سے کچھ پہلے فضاء میں برقی چارج کو محسوس کیا جا سکتا ہے، جو کہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کبھی اس طرح سے برقی چارج کو محسوس کریں تو فوراً کھلی جگہ سی ہٹ کر کسی محفوظ مقام پر چلے جائیں کیونکہ آسمانی بجلی کے ایک جھٹکے میں چار لاکھ وولٹ تک ہو سکتے ہیں اور  جان لیوا ہوتا ہے!!!!. ☠️⚡

#urduvideos #urdureel #electricity #electriccharge #lightening #storm #atmosphere #bijli #asmani #charge #ionosphere #static
(DETOX IS FAKE) کوئی ایک چیز کھانے (DETOX IS FAKE)
کوئی ایک چیز کھانے یا پینے سے ڈیٹوکس نہیں ہوتا۔
 گردے اور جگر ہر وقت خود بخود ڈی ٹوکس کرتے رہتے ہیں ۔

(THERE IS NO SUPER FOOD)
جسم کی قوت مدافعت کوئی "سوپر فوڈ" کھانے یا پینے سے نہیں بڑھتی۔ 
صرف ویکسین یا بیماری سے براہ راست کانٹیکٹ ہی مدافعت کو بڑھاتا ہے۔

(MAIDA DOES NOT STICK TO STOMACH)
میدہ معدے میں جا کر نہیں بیٹھ جاتا. 
بلکہ بہت جلدی ہضم ہو جاتا ہے، جس سے خون میں شوگر بڑھتی ہے جو کہ مضر صحت ہے۔

(PALM OIL IS NOT UNHEALTHY)
پام آئل کا استعمال نقصان دہ نہیں ہے۔ 
کسی بھی ایک آئل کا ضرورت سے زیادہ استعمال نقصان دہ ہے۔ 

(EXERCISE DOES NOT HELP WEIGHT LOSS)
ورزش کرنے سے وزن کم نہیں ہوتا ۔ 
صرف خوراک میں کیلوریز کم کرنے سے ہی وزن کم کیا جا سکتا ہے۔  ورزش جسم کی عمومی صحت کے لیے اہم ہے۔ 

(THERE ARE NO BAD INGREDIENTS)
کسی ایک چیز کے مکمل پرہیز کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ 
اصل فرق مکمل غذا اور لائف سٹائل کی تبدیلی سے پڑتا ہے۔

Save this post and share with others.
اس پوسٹ کو محفوظ کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں ۔

#اردو #برین_مسالہ 
#healthy #diet #foodscience #foodmyths
یہ «لومینول» اور بلیچ کا ری یہ «لومینول» اور بلیچ کا ری ایکشن ہے۔ 
Luminol with Bleach reaction 
لومینول ایسا کیمیکل ہے جو مختلف کیمیکلز کے ساتھ مل کر فوٹون کا اخراج کرتا ہے، کو روشنی کی شکل میں نظر آتا ہے۔ اس ویڈیو میں کپڑوں میں ڈالے جانے بلیچ کے ساتھ لومینول نیلی روشنی خارج کر رہا یے۔ 

#اردو #اردوسائینس #اردومعلومات #اردو_پوسٹ #اردوویڈیو 
#urduscience #urduadab #urduvlog #science #chemistry #chemicalreactions #chemicallight #bioluminescence
انٹرنیٹ پہ پھیلے ان وائرل فوڈ ٹرینڈز سے ہوشیار رہیں! 
غذا اور جسم کی نشوونما کا گہرا تعلق ہے لیکن بعض اوقات وائرل معلومات غلط بھی ہو سکتی ہیں.
اس پوسٹ کو محفوظ کریں اور دوسروں سے شیئر کریں۔
اگر آپ بھی ایسی کسی غلط معلومات کی نشاندھی کرنا چاہیں تو کمنٹس میں لکھیے۔

یہ معلومات اس صفحے سے لی گئی ہیں: @_masalalab 
#اردو #اردوپوسٹ #معلومات #ڈائٹ #ڈایٹنگ #خوراک #غذا
#urduposts #foodmyths #debunk #foodblog #urdufood #urdublog #diet #dietplan #urdudiet #dieting #ramadandiet #ramadan #sahurdiet #sehat #urduscience #pakistan #pakistanvlog #pakistanfood
Akhir mill gya "Prem nagar ka Tanga! #bostondyna Akhir mill gya "Prem nagar ka Tanga! 

#bostondynamics #bostondynamicsrobot #roboticdog #tanga #tonga #premnagar #lataji #mohammadrafi #bollywood #futureindia #futurepakistan
مینڈرِل: سب سے رنگین ممالیہ مینڈرِل: سب سے رنگین ممالیہ جانور۔
نیلے اور سرخ رنگ کا چہرہ اور پشت، بالوں میں پیلے اور بھورے رنگ کی منفرد آمیزش والا یہ بندر اپنے رنگوں کی وجہ سے مشہور ہے ۔ ممالیہ جانور عام طور پر زیادہ رنگ برنگے نہیں ہوتے اور خاص طور پر نیلا رنگ بڑے جانوروں میں بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ مینڈرِل اس معاملے میں خاصے منفرد ہیں۔
#مینڈرل #الماندریل #میمون #بندر #جنگلی_جانور #جنگلی_حیات #اردو #معلومات #اردوریل
#mandrill #baboon #sphinx #monkey
خواتین کا عالمی دن: جانیے لف خواتین کا عالمی دن: جانیے لفظ عورت کی کہانی
#عورت #عورۃ #خواتین #خاتون #اردو #اردوادب #اردو_پوسٹ 
#urdu #aurat #awrat #avret #womensday #worldwomensday #etymology #urduwords #urdualfaz #urduart
خواتین کا عالمی دن
جانیے لفظ عورت کے بارے میں۔ 
عربی اور فارسی سے ہوتا ہوا یہ لفظ اردو میں آیا۔ جدید فارسی میں اس کا استعمال اپنے منفی معنی کی وجہ سے ہتک آمیز سمجھا جاتا ہے۔ 
اردو میں یہ لفظ عام بول چال میں استعمال ہوتا ہے۔ لفظ "خاتون" کا استعمال رسمی طور پر زیادہ کیا جاتا۔
#عورت #خواتین #عالمی_یوم_خواتین #عورت_مارچ 
#urdu #aurat #awrat #awra #auratmarch #etymology #urduetymology #urduposts #urduadab #urduinfo #urdupakistan #urduindia #karachi #brainmasala #womensday #worldwomensday #womensday2024 #woman #khatun #hatun #zan
Instagram post 18021310607051792 Instagram post 18021310607051792
Load More Follow on Instagram
Brain Masala

food for thought

  • facebook
  • instagram

    © Brain Masala 2024