ٹیکٹونک پلیٹس کیا ہیں؟

ٹیکٹونک پلیٹس چٹانوں کے بڑے ٹکڑے ہیں جو زمین کے اوپری حصے (کرسٹ) کو کئی تختیوں میں تقسیم کرتے ہیں۔یہ تختیاں 3.4 بلین سال سے حرکت میں ہیں اور اسی حرکت کے نتیجے میں براعظم (کانٹینینٹل ڈرِفٹ) بنے اور پہاڑی سلسلے وجود میں آئے ۔ انہی کے ہلنے یا آپس میں ٹکرانے سے زلزلے اور سونامی آتے ہیں۔جہاں یہ تختیاں آپس میں ملتی ہیں، اس کو “فالٹ لائن” کہتے ہیں۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں زیادہ تر زلزلے ، سونامی، آتش فشاں اور سمندری کھائیاں پائی جاتی ہیں۔

نیچے موجود انسٹاگرام ریل میں آپ سلسلہ کوہ ہمالیہ کے وجود میں آنے کا عمل دیکھ سکتے ہیں۔

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *