قدیم ہندوستانی ریاضی دان اور ماہر فلکیات ، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آریابھٹ کی لکھی ہوئی کتاب میں ریاضی سمیت کئی علوم پر تحقیقات شامل تھیں۔ ان کتب سے بعد میں عرب ریاضیدان اور ماہرین نے استفادہ حاصل کیا اور ان کے علم کو آگے بڑھایا ۔ فارسی ریاضیدان موسیٰ الخوارزمی نے آریابھٹ کی تصنیف سے الجبرا اخذ کرنے میں مدد لی اور اس کے بیان کردہ فارمولوں کو مزید بہتر بنایا۔ کیا آپ آریابھٹ سے واقف تھے؟
Be First to Comment